Now loading.
Please wait.

menu

36306545-6(42)(92+)

info@emco.com.pk

ایمپیریل گروپ

ہمارے معاون شراکت دار (Our Respective Parteners)

بانی کمپنی ایمپیریل الیکٹرک کمپنی (پرائیویٹ) لیمیٹیڈ 1931 ؁ء میں قائم ہوئی تھی اور گروپ اب مندرجہ ذیل کمپنیوں پر مشتمل ہے:

ایمپیریل الیکٹرک کمپنی (پرائیویٹ) لیمیٹیڈ (The Imperial Electric Co. (Pvt.) Limited

یہ5-750 کلو واٹ ڈیزل جنریٹر سیٹ کے نمایاں OEM ہیں۔یہ بجلی کی پیداوار، تقسیم اور ترسیل کے آلات اور دیگر صنعتی مواد کی فروخت میں بھی مصروف ہے ۔یہ دنیا کے سب سے معروف مینوفیکچررز کی نمائندگی کرتے ہیں جن میں COPPERWELD)، PUMA POWER PLANTS ، ALCOA، FOSTER WHEELER اور (MIRRLEES BLACKSTONE ۔

ایمکو (EMCO)

ایمکو انڈسٹریز لمیٹیڈ عام طور پر ایمکو کے طور پر جانی جاتی ہے۔جو ہر قسم کے سائز کے ، زیادہ اور کم وولٹیج کے پورسلین انسولیٹرز سمیت دیگر پورسلین مصنوعات بشمول زیادہ وولٹیج کے سوئیچ گیئر مصنوعات بناتے ہیں۔
پلانٹ NGK انسولیٹرز لمیٹیڈ آف جاپان کے تکنیکی اشتراک سے لگایا گیا۔
ایمکو پاکستان کی انسولیٹرز کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے اور مشرقِ وسطی ، افریقہ اور یورپ کے کافی ممالک کو برآمد بھی کرتا ہے۔

آئی سی سی پرائیویٹ لمیٹیڈ (ICC (Pvt.) Limited)

کمپنی کنکریٹ سے بنے پول ، پراوسسنگ آلات ، صنعتی پلانٹ، سب اسٹیشنوں اور ٹرانسمیشن لائنینوں کی تعمیر، ڈیزائن اورمواد کی فراہمی میں مصروف عمل ہے۔

عرایبہ الیکٹرک ٹرانسمشن لائن کنسٹرکشن کمپنی (Arabian Electric Transmission Line Construction Co.)

کمپنی عام طور پر AETCON کے نام سے جانی جانے والی کمپنیICC Pvt. LTD (لاہور پاکستان) اور تمیمی (Tamimi) کمپنی سعودی عریبیہ کے اشتراک سے ہائی ولٹیج ٹرانسمیشن لائینوں اور سب اسٹیشنوں کی باری کی بنیاد پر تعمیر کے لیے قائم ہوئی۔

ایمپریل سوفٹ پرائیوئٹ لمیٹیڈ۔ (Imperial Soft (Pvt)Ltd.)

ISPL چھوٹے سے درمیانی درجہ کے سائیز کے مینوفکچرز اور تعلیمی اور صحت کی دیکھ بھال کی صنعتوں میں صارفین کو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کاروباری عمل کی بیرونی زرائع کی خدمات کا وسیع سامان فراہم کرتاہے۔