Now loading.
Please wait.

menu

36306545-6(42)(92+)

info@emco.com.pk

ڈائریکٹر پروفائل

آپ نے B.Sc الیکٹریکل انجیئنرنگ کی ہے ۔ جولائی 1985 سے آپ مختلف صلاحیتوں میں ایک فعال ڈائر یکٹرز کے طور پر خاندانی شراکتی کاروبار کے ساتھ منسلک رہے ہیں اور ایمکو انڈسٹریز لمٹیڈکے بورڈآف ڈائر یکٹرز میں شامل ہیں ۔
مزید پڑھیں

Javaid S. Siddiqi

جناب پرویز صدیقی

ڈائریکٹر

جناب طارق رحمان پاکستان کی نمایاں ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری اور پاکستان میں سرامک انجینئرنگ میں منفرد نوعیت کی حامل ماسٹرکی ڈگری رکھتے ہیں۔ جناب رحمان صاحب نے 1969 میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے الیکٹریکل انجیئنرنگ کے شعبہ میں نمایاں پوزشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ پاور انجینئرنگ کے شعبہ میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر دو طلائی طمغے بھی جیتے ہیں۔
مزید پڑھیں

tariq-sb

جناب طارق رحمان صاحب

چیف ایگزیکیٹو

مسٹرجاوید شفیق صدیقی امریکہ سے الیکٹریکل اور سول انجینئرنگ میں بی ایس سی اور کنسٹرکشن مینیجمنٹ میں ایم ایس سی ہیں۔آپ نے Sulzer Ruti ، Zurich سوئٹزر لینڈ سے ملز مینیجمنٹ کورس کر رکھا ہے۔ آپ خاندانی شراکتی کاروبار میں مختلف صلاحیتوں میں ایک فعال ڈائریکٹر کے طور پر منسلک رہے ہیں۔
مزید پڑھیں

Javaid S. Siddiqi

جناب جاوید شفیق صدیقی

چیئرمین

انجینئر اور کاروباری تنظیم کار17 سال کی مدت پر محیط مختلف شعبوں اور تین براعظموں میں کاروباری اور ذاتی تجربہ کے ساتھ۔ محترم رحمان صاحب نے صنعتی انجینئرنگ اور آپریشنز مینجمنٹ میں پرڈیو(PURDUE) یونیورسٹی(انڈیانا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ) سے بیچلر اور انسیڈ(INSEAD) (فرانس/ سنگاپور) سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیں

Connie C. Sirois

جناب سالم رحمان

ڈائریکٹر

آپ خاندانی شراکتی کاروبار میں مختلف صلاحیتوں میں ایک فعال ڈائر یکٹر کے طور پر منسلک رہے ہیں اور ایمکو انڈسٹریز لمٹیڈ کے بورڈ آف ڈائر یکٹر زمیں شامل ہیں ۔
مزید پڑھیں

tariq-sb

جناب عثمان حق

ڈائریکٹر

جناب احسن سہیل منان بزنس مینیجمنٹ میں گریجویٹ ہیں اور کاروبارکے مختلف امور میں 13 سال کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ جناب احسن سہیل منان کی خصوصی قابلیت مارکیٹ میں کاروباری تحقیق و تدبیر ، انسانی وسائل کی تنظیم اور صارفین کے رویوں کے شعبے میں ہے۔ جناب احسن سہیل منان نے ابتدائی تعلیم ایچیسن کالج لاہور سے حاصل کی ۔ وہ معاشیات اور فنانس میں لاہور سکول آف اکنامکس پاکستان سے بیچلر کی اعزازی ڈگری رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں

Javaid S. Siddiqi

جناب احسن سہیل منان

ڈائریکٹر

پروفیسر عمران علی سو سسیکس یونیورسٹی برطانیہ سے اعزازی ڈگری اور آسٹریلیا نیشنل یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھتے ہیں ۔وہ لاہو ر یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسزمیں اقتصادی تاریخ اور بزنس پالیسی کے پروفیسر اور جمیل نشتر زرعی کاروبارکے پروفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کراچی سکول آف بزنس اور لیڈر شپ میں ایکٹر/ ڈین بھی رہے ہیں ۔ انہوں نے نیو ساوتھ ویلز یونیورسٹی اور آسٹریلیا میں میلبورن یونیورسٹی میں اقتصادی تاریخ بھی پڑھائی ہے۔
مزید پڑھیں

Connie C. Sirois

پروفیسر ڈاکٹر عمران علی

ڈائریکٹر

جناب اویس نورانی آرکیٹیکٹ(ماہر تعمیرات) اور پروجیکٹ مینیجرہونے کے ساتھ کارپوریٹ اور تعمیرات کے شعبہ میں 12 سال سے زائد تجربہ رکھتے ہیں۔جناب اویس نورانی کالج آف آرٹس لاہور سے فن تعمیر میں بیچلر ڈگری اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی(امریکہ) سے پراجیکٹ مینیجر کی ایم ایس سی کی ڈگری رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں

tariq-sb

جناب اویس نورانی

ڈائریکٹر